the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اپنے خلاف الیکشن کمیشن کے تازہ حکم کو مکمل طورپر غلط قرار دیتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج کہا کہ وہ کمیشن کے تازہ فرمان کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے گوا میں 8 جنوری کو خطاب کے دوران مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف وروزي کرنے پر مسٹر اروند کیجریوال کی سرزنش کی ہے، جس میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ نے ووٹروں سے کہا تھا کہ اگر



کانگریس اور بی جے پی کی طرف سے پیسے کی پیشکش کی جائے تو وہ لے لیں اور صرف عام آدمی پارٹی کو ووٹ دیں۔الیکشن کمیشن نے اس پر نوٹس لیتے ہوئے گزشتہ روز جاری ہونے والے حکم میں کہا ہے کہ اگر وہ اسی طرح مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے رہیں، تو ان کے اور ان کی پارٹی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جس میں پارٹی کا انتخابی نشان یا رجسٹریشن منسوخ کرنے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.